جسٹس محمداعجاز سواتی نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان کاحلف اٹھالیا

15 فروری ، 2025

کوئٹہ(خ ن)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے جمعہ کو گورنر ہائوس کوئٹہ میں جسٹس محمد اعجاز سواتی سے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف لیا تقریب میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز صاحبان، اعلیٰ سرکاری آفیسران اور سینئر وکلاءبھی شریک تھے۔