ڈھاکا (اے ایف پی) گزشتہ سال تک، درسی کتب میں ملک کے پہلے صدر، شیخ مجیب الرحمٰن، کو آزادی کی جدوجہد کے رہنما کے طور پر خاص مقام دیا جاتا تھا۔ "نئے تاریخ کے نصاب سے مجیب کی درجنوں نظمیں، تقاریر اور تحریریں حذف کر دی گئی ہیں، جن میں ان کی بیٹی کی تصاویر بھی شامل تھیں۔اس کے بجائے، اب ان سیکڑوں افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے جو گزشتہ گرمیوں میں حسینہ کے خلاف مظاہروں میں مارے گئے۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےطویل عرصہ سے غیر حاضری پر او ایم جی گریڈ18 کی افسر،سیکشن افسر فضہ علی ملازمت...
کراچی پینٹاگون نے اردن میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے دو امریکی فوجیوں کی شناخت جاری کردی۔ 25سالہ فرسٹ...
کراچی ایران امریکا بالواسطہ رابطوں کی خبر، تیل قیمتوں میں تیزی کے بعد معمولی کمی، تہران نے ثالثوں کے ذریعے...
دبئیمشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی ماہرین نے راکٹ دفاعی سسٹم کی خرابی کو دور کردیا گیا۔امریکی سینٹرل...
کراچی اینڈی برنہم برطانیہ کے 59ویں وزیرِاعظم بن گئے۔10سالہ قومی منصوبہ لانے کا وعدہ، بے گھر افراد کے خاتمے کا...
کراچی حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیایحییٰ السنوار کی جگہ قیادت سنبھال...
اسلام آباد سینیٹر مشاہد حسین سید نے یہاں چین کے دارالحکومت میں معروف سنگھوا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ...
ماسکوماسکو کے میئر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج نے روسی دارالحکومت ماسکو پر اپنے تازہ ترین بڑے حملے میں...