مُراسلت … ……انور شعورؔ

اداریہ
15 فروری ، 2025
کر رہے ہیں مراسلت وہ آج
کل جنہیں شوق تھا خطابت کا
لَوٹ آیا ہے کیا زمانہ پھر
خط نویسی کا، خط کتابت کا؟