اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی ایڈیشنل سیکرٹری (گریڈ 21) عنبرین رضا کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹیکنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے )کے عہدے کا لک آفٹر چارج دیدیا گیا ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی منظوری کے بعد سیکشن آفیسر (آرگنائزیشن تھری ) کیطرف سے باقاعدہ آفسر آرڈر جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق انہیں اس عہدے کا تین ماہ کیلئے لک آفٹر چارج دیا گیا ہے ، مذکورہ مدت کے دوران وہ 9اپریل 2021کو جاری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن O.M.No.3/15/2016-R-II کے لحاظ سے ڈیوٹی سرانجام دیں گی۔
اسلام آباد پاکستان نے توانائی کے شعبے میں اپنی سلامتی مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسٹریٹیجک...
اسلام آبادآئی ایم ایف نے پاکستان کے درآمدی و برآمدی نظام میں مجموعی طور پر 2,662 نان ٹیرف رکاوٹوں NTBs کی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن، بھارتی...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی منظوری کو وزارتِ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیرامریکہ ایران امن مذاکرات بچانے کے لیے سرگرم،پاک فوج سربراہ مذاکرات کو مکمل طور پر...
لاہور،گجرات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جرائم کی شرح میں اضافہ شرمناک، سُستی کی گنجائش...
لاہوراحتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نےصاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی صاحبزادی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں امریکہ ۔ایران ممکنہ مذاکرات کیلئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے موقع پر...