اسلام آبا( نیوز رپورٹر)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خواجہ شیزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی اے نے ورچوئل نیٹ ورک کے لائسنسز کا اجراء کر دیا ، اس سال کے وسط میں فا ئیو جی کی نیلامی بھی کی جا ئے گی، انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتائی ۔ سپیکر ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی ، پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ سعد وسیم شیخ نے بتایا کہ اس وقت چار ارب ڈالر کا قرض رول اوور ہوچکا ،یہ رول اوور چین۔ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے کیا۔
اسلام آ باد وفاقی وزارت برائے مذہبی امور برائے بین المذاھب ہم آہنگی کے زیر انتظام وساکھی میلہ اور327 ویں...
کراچی تجزیہ کاروں مظہر عباس، سلیم صافی، فخر درانی، اعزاز سید، بینظیر شاہ، محمل سرفراز، ڈاکٹر منہاس مجید اور...
کراچی امریکاایران جنگ بندی ،پاکستان دوبارہ عالمی سفارتکاری کے مرکز میں ، فیلڈ مارشل نے واشنگٹن، بیجنگ،...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے سفارتی کردار کا...
اسلام آ باد کرا چی پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن، 18 غیر ملکی عملہ ریسکیو،وزیراعظم کا اظہا ر...
اسلام آ باد دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ...
اسلام آبادمالی سال 2026 میں 3.5 فیصد شرحِ نمو کے تخمینے کے باوجود، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ...
کراچی بلوم برگ کا کہنا ہے لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا۔ جبکہ سی این این کے مطابق ٹرمپ کی نیتن...