اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی متوقع ہے، جو کل (16 فروری 2025) سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے نافذالعمل ہوگی۔ متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔ سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ طور پر 2.49 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.11 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ بین الاقوامی تیل مارکیٹ کے بنیادی عوامل مستحکم ہیں۔
کراچی لبنان پر اسرائیلی بمباری میں شہید والد کی میت میں شریک دو سالہ شیر بچی تالین بھی شہید ہوگئی ، دو سالہ...
کراچی نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے قریب، جرح اہم موڑ پر، اسرائیلی وزیر اعظم کی آئندہ ہفتے...
پیرس عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ کئی دہائیوں سے پیچیدہ...
اسلام آباد پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل...
ماسکوروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد...
کراچی برطانوی جریدے کا کہنا ہے امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کا امکان ابھی ختم نہیں ہوا، کشیدگی کے باوجود...
کراچی ا ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی کا اعلان ، جسے جنگی اقدام سمجھا جاتا ہے، لڑائی پھیلنے کے خدشات بڑھ گئےمریکی...
اسلام آباد ایران، امریکا کے اسلام آباد مذاکرات کے نتائج سفارت کارانہ فطرت کے عین مطابق برآمد ہوئے ہیں...