ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ریجن میں ڈسکو سپورٹ یونٹ میں شامل فورسز کے ہمراہ بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن، خانیوال،رحیم آباد صادق آباد میں ایک کروڑ61لاکھ روپے واجبات ادانہ کرنے پر14ٹرانسفارمرز اور13 میٹرز اُتارلئے۔7افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے، ایکسین کبیروالہ ڈویژن ملک کاظم حسین اور ایس ڈی اوسردارپور سب ڈویژن کبیر والہ عامرفاروق کی سربراہی میں ٹیم نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن کیا۔
ملتان ویمن یونیورسٹی ملتان میں "خواتین کریں گی، خواتین کر سکتی ہیں" کے عنوان سے ایک آگہی واک کا انعقاد کیا...
لودھراں فیلڈ مارشل اور وزیراعظم پاکستان کی بہترین سفارتکاری کے باعث دنیا ایک بڑی تباہی سے بچ گئی۔ وزیر مملکت...
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دودھ میں ملاوٹ کرنیوالوں کےخلاف کاروائیاں‘ پنڈ جٹیرہ بوریوالا میں چھاپہ مار...
ملتان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ساؤتھ زون پنجاب کی زونل ڈائریکٹر صائمہ بشیر نے بینظیر کفالت پروگرام کی...
ملتان اہلحدیث یوتھ فورس ملتان کے ضلعی صدر قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے جس طرح بنیان...
لودھراں ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے عیدالاضحی پر عوامی سہولت کیلئے قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کیلئے ضلع میں...
خان گڑھ سکریپ کے گودام میں آتشزدگی ، سامان جل کر راکھ، تفصیلات کے مطابق خان گڑھ کے نواحی علاقہ گرڈ سٹیشن کے...
ملتان ملتان کے علاقہ اسلام نگر نزد چوک شاہ عباس میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خود کو زخمی کر لیا ۔موقع پر...