ملتان (سٹاف رپورٹر)سی ایس ایس کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے، بتایاگیا ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امتحانات کے بارے میں عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعدآج 15فروری سے امتحان کے آغاز کا پبلک نوٹس جاری کر دیا ہے ،15 فروری سے شروع ہونے والا سی ایس ایس امتحان 23 فروری تک جاری رہے گا، پبلک نوٹس میں ایف پی ایس سی نے امیدواروں کو آن لائن ایڈمشن سرٹیفکیٹس ادارے کی ویب سائیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت کی ہے،سی ایس ایس امتحانات 2025 کیلئے پاکستان بھر میں 80 سینٹرز قائم کئے گئے ہیں ۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...