اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے پیش نظر وزیر اعظم امدادی پیکیج 2015 کے تحت دورانِ ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام سپریم کورٹ کے 18 اکتوبر 2024 کو سنائے گئے فیصلے کے مطابق کیا گیا ہے۔ تاہم اس فیصلے کا اطلاق ان سرکاری ملازمین پر نہیں ہوگا جو دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہید ہوئے ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے قانونی ورثاء بھی بدستور وزیر اعظم امدادی پیکیج کے تحت ملازمت کے حقدار ہوں گے۔ مزید برآں وہ تقرریاں جو پہلے ہی کی جا چکی ہیں ان پر اس فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...