کراچی( اسٹاف رپورٹر )مغوی نوجوان مصطفیٰ کے قتل میں ملوث ملزم ارمغان کے گھر سے پولیس چھاپے کے دوران ہتھیاروں کے علاوہ 64 لیپ ٹاپ ، فینسی نمبر پلیٹ کی گاڑیاں ، موشن ڈیٹیکٹر اور فلیش کیمرے بھی ملے تھے۔معلوم ہوا ہے کہ وہ کرائے کے گھر میں رہتا تھا اور گھر میں کال سینٹر چلاتا تھا ،ملزم ڈیجیٹل کرنسی کا کام بھی کرتا تھا۔ملزم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ڈارک ویب پر بھی کام کرتا تھا اور متعدد گارڈز ساتھ لے کر گھومتا تھا ۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...