جہانیاں، لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو دس سال قید اور 50 ہزارجرمانہ

15 فروری ، 2025

جہانیاں ( نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج جہانیاں نے زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم آصف مسیح کو 10 سال قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا سنا دی۔ ملزم آصف مسیح پر الزام تھا کہ اس نے سال 2023 میں 12 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی۔