کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا ریفرنس کی باتیں محض دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی ہے یا واقعی کوئی قانونی بنیاد موجود؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کارمحمل سرفرازنےکہا کہ حکومت اس وقت غیر ضروری لڑائی میں پڑ رہی ہے،کبھی پیکا میں ترامیم لاتے ہیں تاکہ میڈیا کو کنٹرول کریں ،تجزیہ کاراعزاز سید نے کہا کہ جسٹس منصور علی شاہ اگر مدافعت کررہے ہیں تو کسی بھی سطح پر وقار نہیں کھونا چاہئے،تجزیہ کارآصف بشیر چوہدری نے کہا کہ حکومت ڈرے اس وقت سے جب منصور علی شاہ کو خطاب کے لئے وکلا بلانا شروع کردیں اور وکیلوں کا سویا ہوا جن جاگ جائے، تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں ۔ جب کہ کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈرکیسا؟کیا جوڈیشل کمیشن اجلاس سے بائیکاٹ کرنا ، کیا مختلف اوقات میں خط لکھنا کیا یہ غیر آئینی ہے ؟کیا یہ غیر قانونی ہے کیا اس پر ریفرنس آسکتا ہے۔ حکومت ریفرنس لائے ایسے ریفرنس قابل سماعت بھی نہیں ہوتے۔یہ صرف دباؤ ڈالنے کی کوشش اور فرسٹریشن ہے۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...