ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ جنگ) تحصیل کلاچی کے علاقے زرکنی کے قریب سیکورٹی فورسز نے ایک کاروائی کے دوران سنگین وارداتوں میں مطلوب 6 دہشت گرد ما ر دئیے، ہلاک دہشت گردی اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے ،اطلاع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ذرکنی کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک منظم کاروائی کر کے 6انتہائ مطلوب دہشت گردوں کو مار دیا اور موقع سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہلاک دہشت گرد فورسز ذ کو دہشت گردی اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...