اسلام آباد (فاروق اقدس) وزیراعظم کاحالیہ دورہ امارات،IMFمینجنگ ڈائریکٹر سے نتیجہ خیزملاقات , مثبت نتائج و ثمرات جلد سامنے آئینگے،پی ٹی آئی نےڈوزئیر پیش کیا، انکے عزائم پیکج کو نقصان پہنچانے کے مترادف آئی ایم ایف کے وفد کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈوزئیر پیش کئے جانے پر جہاں ایک طرف عوامی اور حکومتی سطح پر تشویش اور اس عمل کو پاکستان کی معیشت کیخلاف ایک ناقابل برداشت عمل قرار دیا جارہا ہے وہیں پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھی اس صورتحال پر تاسف کا اظہار کیا ہے ایک سوال کی شکل میں ترجمان دفتر خارجہ کی توجہ اس جانب مبذول کرائی گئی تو انکا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ ملکر کام کر رہا ہے ،انہوں نے پاکستان کیلئے ایک بڑے پیکج پر دستخط کئے ہیں لیکن اب ایک سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے ایک ڈوزئیر پیش کیا ہے ۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...