کراچی (افضل ندیم ڈوگر )برطانوی ساخت کی 18 ایکسپلوزو ٹریس ڈیٹیکشن مشینیں کراچی ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے حوالے کرنے کا فیصلہ یا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائے کے مطابق بارودی مواد کی نشاندہی کیلئے جدید مشینیں برطانیہ سے سابق سی اے اے نے حاصل کی تھیں۔ مشینوں کے حصول کا مقصد برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کی سیکورٹی کلئیرنس یقینی بنانا تھا۔ مشینیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد ائرپورٹس کے لئے حاصل کی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ جدید مشینوں سے امریکہ کیلئے براہ راست پروازوں کی سیکورٹی کلئیرنس بھی ممکن ہوسکے گی۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...