ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ بار ملتان کے الیکشن میں ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے 19 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرایے تھے ان میں سے بارہ امیدواروں نے الیکشن سے دستبردار ہونے کااعلان کرتے ہوئے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ریٹرننگ آفیسر/ جنرل سیکریٹری بارنے باقی سات امیدواروں کے بلا مقابلہ منتخب ہوے کا اعلان کردیا۔ان میں احمد یار شہزاد بلوچ۔منظر بلال مکانی ۔محمد تنویر شہزاد۔شمشیر علی انصاری۔مس نادرہ نور۔عبدالحفیظ اور عبدالمجیدشامل ہیں۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...