اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) سینٹ میں نکتہ اعتراض پربات کرتے ہوئےسینیٹر علی ظفر نے چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کو عدلیہ کی خودمختاری اور وقار کے منافی قرار دیااورکہا اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری اور پیکا ایکٹ کے نفاذ سے عوام کا موجودہ حکومت اور عدلیہ سے اعتبار اٹھ گیا ہے پارلیمنٹ اور جوڈیشری ہمارے لئے اہم ہیں حکومت نے صرف قرضہ لینے کے شوق میں آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا کہ وہ چیف جسٹس سے عدلیہ کے پارے میں پوچھے کیا ہمارا کوئی ادارہ کسی دوسرے ملک کے نظام انصاف کے بارے میں پوچھ سکتا ہے، چیف جسٹس نے حکومت کی درخواست پر یہ ذمہ داری نبھائی اور ہر اس ادارے کو وہ ذمہ داری نبھانی پڑیگی یہ ایک مثال بن گئی ہے جس پر اگلی حکومتوں کو بھی عمل کرنا ہوگا عوام ناراض ہیں حکومت انکی مرضی کے مطابق نہیں بنائی گئی عوام سے احتجاج کا حق چھین لیا گیا ہے میڈیا کو حکومت نے سنسر کردیا۔
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی تیل کا عالمی بحران، بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے ایندھن بچانے کی اپیل ،زرمبادلہ کے ذخائر بچانےکیلئے...
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...