کراچی(افضل ندیم ڈوگر) امریکہ، ملائشیا، مورطانیہ سمیت 9 ملکوں سے ایک دن میں مزید47 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 6 کو کراچی میں حراست میں لے کر انسداد انسانی سمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کیلئے موریطانیہ میں موجود مزید 5 پاکستانی نوجوانوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ جن میں 2 ایمرجنسی پاسپورٹس پر پہنچے۔ انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ امریکہ میں پاسپورٹ گم کرنے پر ایمرجنسی دستاویزات پر 1 کو واپس بھیجا گیا۔ سعودی عرب سے 2، بلیک لسٹ، منشیات کیسز کے 1، پاسپورٹ گمشدگی پر 3 افراد کو ڈی پورٹ کیا گیا۔
اسلام آ باد وفاقی وزارت برائے مذہبی امور برائے بین المذاھب ہم آہنگی کے زیر انتظام وساکھی میلہ اور327 ویں...
کراچی تجزیہ کاروں مظہر عباس، سلیم صافی، فخر درانی، اعزاز سید، بینظیر شاہ، محمل سرفراز، ڈاکٹر منہاس مجید اور...
کراچی امریکاایران جنگ بندی ،پاکستان دوبارہ عالمی سفارتکاری کے مرکز میں ، فیلڈ مارشل نے واشنگٹن، بیجنگ،...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے سفارتی کردار کا...
اسلام آ باد کرا چی پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن، 18 غیر ملکی عملہ ریسکیو،وزیراعظم کا اظہا ر...
اسلام آ باد دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ...
اسلام آبادمالی سال 2026 میں 3.5 فیصد شرحِ نمو کے تخمینے کے باوجود، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ...
کراچی بلوم برگ کا کہنا ہے لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا۔ جبکہ سی این این کے مطابق ٹرمپ کی نیتن...