اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اآج بروز پیر شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔ سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کا 17نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔ وقفہ سوالات کی کا روائی ہوگی۔ نزہت صادق اور اآسیہ ناز تنولی اسلام اآ باد کے دیہی علاقوں کی سڑکوں کی حالت زار سے متعلق توجہ دلائو نو ٹس پیش کریں گی۔عالیہ کامران اور عثمان بادینی سر کاری جامعات و درپیش مالی مشکلات کے بارے میں توجہ دلائو نو ٹس پیش کریں گے۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ دیوانی عدالتیں ترمیمی بل2024منظوری کیلئے پیش کریں گے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل 2024ایوان میں پیش کریں گے۔
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تمام پی ایس ڈی پی منصوبوں کی سخت نگرانی کی ہدایت ، محکموں کو فنڈز کے...
کراچیصدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی اورسندھ کی سیاسی صورتحال،...
کراچی ٹرمپ ایران حکومت گرانے میں ناکام، تہران کی حکمت عملی مؤثر ثابت، ہرمز بندش سے دباؤ بڑھا،ایران نے جنگ...
کراچی مذاکرات کی میزبانی، پاکستان نے عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا، ٹرمپ پالیسی سمجھنے میں...
کراچی بیرونی سرمایہ کاری 33فیصد کم، مہنگائی میںمزید اضافہ،وزارت منصوبہ بندی کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق...
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر...
اسلام آبادنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کوسعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن...