کراچی( افضل ندیم ڈوگر) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ سے برطانیہ، آذربائیجان، ملائشیا، سعودیہ سمیت10ملکوں کے مزید 30 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی سے 14 عمرہ زائرین کو سعودی عرب جاتے ہوئے ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کے لیے مناسب رقم نہ ہونے پر پروازوں سے اتارا گیا۔ سعودی عرب کے ورک اور وزٹ ویزا کے 3، عمان وزٹ ویزا کے 2، قبرص 1، سری لنکا 3، برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزا کے 1، آذربائیجان کے اسٹڈی ویزہ کے 1، ملائیشیا وزٹ ویزا 1،صومالیہ ورک ویزا 1، عراق اور ایران وزٹ ویزا کے 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی سیکورٹی چیف رونن بار نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر اپنی ذاتی وفاداری کا مطالبہ...
اسلام آبادسپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ،...
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس اظہار...
جامشوروجامشورو کے پہاڑی علاقے وایہ تونگ روڈ پرہندو زائرین کی بس کےحادثے میں 16افراد جاں بحق ہو گئے۔ رات گئے...
پشاور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز بل بانی کے حکم کے مطابق پاس کراؤں...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل...
لاہورملک میں حالیہ بارشوں کے باعث پانی کی سطح میں بہتری آنے لگی جس کے بعد ارسا نے پنجاب اور سندھ کے لیے پانی...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں25 پیسے تک بڑھ گئی، یورو 4.58 روپے مہنگا...