اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے آئندہ جمعرات 20 (بیس) فروری کو شوگر ایڈوائزری بورڈ کا پھر اجلاس طلب کر لیا ہے شوگر ملیں 26فروری سے ملک بھر میں سستی چینی کے سٹال قائم کریں گی اجلاس مین گزشتے ھفتے کے دن لاہور کے سمیٹا آفس میں بورڈ کے کئے گئے فیصلوں پر عمل درامد کئے جانے کے بارے میں چاروں صوبائی حکومتوں اور ملک بھر میں موجود بیاسی شاگرد ملز مالکان کے ردعمل کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن چند روز کے اندر کین کمشنرز کے ساتھ بیٹھ کر صوبائی چیف سیکٹری کی ھدایت کے مطابق 26 فروری سے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شاگر ملوں کے 130 روپے کلو والے سٹالوں کے کوائیف کی منظوری دے گی دو روز قبل ہفتے کے دن لاہور میں سمیڈا آفس شاہراہ اقبال پر رمضان المبارک کے دوران گھریلوں صارفین کیلئے سستے داموں چینی فراہمی کی خاطر پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے دو مرتبہ میٹنگ کی۔
کراچی پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ اسلام آباد مذاکرات سے پائیدار فریم...
کراچی ایران کا تیل ریفائنری نظام جلد بحال کرنے کا منصوبہ، مرمت کا کام شروع، حملوں کے بعد بحالی عمل تیز، دو...
کراچی مذاکرات ناکامی کی وجہ، واشنگٹن فوری اور واضح نتائج چاہتا تھا. تہران کا تدریجی اور باوقار مذاکراتی...
کراچی خلیجی اتحادیوں نے امریکہ سے اسلحہ کی فراہمی کے لیے رخ بدل لیا۔ جنوبی کوریا کے جدید دفاعی نظاموں اور...
کراچی نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے قریب، جرح اہم موڑ پر، اسرائیلی وزیر اعظم کی آئندہ ہفتے...
اسلام آباد پاک-امریکہ اور ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل عاصم منیر سفارتی محاذ پر توجہ کا مرکز، ماہرین پاکستان کے...
اسلام آباد دو پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے...
تہران ایرانی محکمہ طبِ قانونی کے سربراہ، جو ملک کی عدلیہ کے ماتحت کام کرتا ہے، نے اتوار کو بتایا کہ امریکہ...