اسلام آباد (ساجد چوہدری )وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تحت رواں مالی سال کے دوران 111ڈیم منصوبے تعمیر کئے جا رہے ہیں ، ان منصوبوں کی مجموعی لاگت 1140ارب روپے ہے ، یہ ڈیم ملک میں مجموعی طور پر 87لاکھ 77ہزار 228ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش فراہم کریں گے اور ساڑھے پانچ لاکھ ایکڑ نئی اراضی زیرکاشت آئیگی ، وزارت آبی وسائل کی دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت رواں مالی کے دوران 32جبکہ صوبائی حکومتیں 79ڈیم تعمیر کر رہی ہیں ، وفاقی حکومت کے یہ ڈیم منصوبے مختلف مراحل میں ہیں ان منصوبوں کا تخمینی لاگت 1056اعشاریہ 985ارب روپے ہے۔
کراچی پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ اسلام آباد مذاکرات سے پائیدار فریم...
کراچی ایران کا تیل ریفائنری نظام جلد بحال کرنے کا منصوبہ، مرمت کا کام شروع، حملوں کے بعد بحالی عمل تیز، دو...
کراچی مذاکرات ناکامی کی وجہ، واشنگٹن فوری اور واضح نتائج چاہتا تھا. تہران کا تدریجی اور باوقار مذاکراتی...
کراچی خلیجی اتحادیوں نے امریکہ سے اسلحہ کی فراہمی کے لیے رخ بدل لیا۔ جنوبی کوریا کے جدید دفاعی نظاموں اور...
کراچی نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے قریب، جرح اہم موڑ پر، اسرائیلی وزیر اعظم کی آئندہ ہفتے...
اسلام آباد پاک-امریکہ اور ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل عاصم منیر سفارتی محاذ پر توجہ کا مرکز، ماہرین پاکستان کے...
اسلام آباد دو پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے...
تہران ایرانی محکمہ طبِ قانونی کے سربراہ، جو ملک کی عدلیہ کے ماتحت کام کرتا ہے، نے اتوار کو بتایا کہ امریکہ...