ایلون مسک کا چیٹ باٹ گروک3آج سے کام شروع کردےگا

17 فروری ، 2025

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خاص اور ہائی ٹیک ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ چیٹ باٹ گروک ۔3 کا آغاز آج پیر سے ہوگا انہوں نے کہا گروک۔3 چیٹ باٹ کے اجرا کو انتہائی مقابلہ جاتی منڈی میں زمین پر اسمارٹ ترین مصنوعی انٹیلی جنس قرار دیا ۔