یواین فوج پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف وزری،احتساب ہوناچاہئے،پاکستان

17 فروری ، 2025

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج (یو این آئی ایف آئی ایل) کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں متعدد امن اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔