میسّر … ……انور شعورؔ

اداریہ
19 فروری ، 2025
شکم سیر ہونے کی خاطر ہمیں
میسر ہے کیسا مثالی پلائو
کمر توڑ رکھی ہے مہنگائی نے
پکاتے ہیں ہم خیالی پلائو