اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت اطلاعات و نشریات کے ذ یلی ادارے پا کستان براڈ کاسٹنگ کا رپو ریشن نے گریڈ ایک سے20تک کی کل 782پوسٹیں ختم( Abolish) کردی ہیں جبکہ گریڈ ایک سے اآٹھ تک کی 61پوسٹوں کو مردہ (dying)قرار دیدیا گیا ۔وفاقی کا بینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ 60فیصد خالی ریگولر پوسٹوں کو ختم کردیا جا ئے۔ اس فیصلہ کی روشنی میں گریڈسترہ سے بیس تک کی 227اور گریڈ ایک سے سولہ تک کی 555پوسٹیں ختم کی گئی ہیں۔ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کی منظوری سے ان پوسٹوں کے خاتمہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا ۔
خضدار بلوچستان کے شہر خضدار کے علاقے کھنڈوزئی میں ملزمان کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت2پولیس اہلکار جاں...
کوئٹہ سیکورٹی فورسز سی ٹی ڈی اور پولیس کا دشت میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں ایک...
کراچی خواجہ اجمیر نگری پولیس نے ایک نوجوان ریحان کے قتل کے الزام میں اس کی بیوی صدف، ساس فاطمہ، سالے جبران اور...
لاہور سول سروسز اکیڈمی نے مستقبل کے سرکاری افسران میں دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور جوابدہی کو فروغ دینے...
کراچی عالمی جنگیں، امریکی سرمایہ کار دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے لگے۔ ہتھیار ساز کمپنیوں، عسکری...
کراچی شمالی کوریا نے اتوار کے روز بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے، جس سے ایران جنگ کے باعث بڑھتی کشیدگی اور...
کوئٹہضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے جان کا نذرانہ دیکر صوبے کی پہلی خاتون شہید اہلکار...
کراچی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کے اٹلی کے ثقافتی ورثے کے سربراہ بریگیڈیئر...