اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزیراعظم شہباز شریف نےمختلف وزارتوں کےضم ہونےکےبعد تین وفاقی وزراء کےقلمدانوں کاازسرنو تعین کردیا- اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی منظوری سے باضا بطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے پاس دفاعی پیداوارکا اضافی قلمدان ہوگااس سے قبل وزیردفاع خواجہ آصف کے پاس ایوی ایشن کا اضافی قلمدان بھی تھا ۔وفاقی حکومت نےوزارت ایوی ایشن کو ختم کرکےوزارت دفاع میں ضم کردیا تھا۔ اب محسن رضا نقوی داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کےوفاقی وزیر ہوں گے۔ اس سے قبل وزیر داخلہ سیدمحسن رضا نقوی کے پاس نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان تھا۔
کراچیسیف علی خان 25سالہ قانونی جنگ جیت گئے، 4کھرب 47ارب روپے کی زمین واپس مل گئی،مدھیہ پردیش کی عدالت نے 16.62...
کراچیپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو غذائی قلت جیسے سنگین مسائل کا سامنا...
کراچی موڈیز کا کہنا ہے کہ اے آئی بوم، ڈیٹا سینٹرز کو 2030 تک 8415 کھرب روپے درکار ہیں ، مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار...
منامہ صدر پاکستان آصف علی زرداری بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر...
بیجنگ چین کی قومی دفاعی سائنس و ٹیکنالوجی صنعت بیورو کے مطابق چینی جنگی طیارے جے 10 سی ای نے مئی 2025 میں اپنی...
اسلام آباد 16 جنوری 2025 سے اگلے پندرہ روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.59 روپے فی لیٹر تک کمی...
راولپنڈی پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے جی ایچ کیو میں قومی...
کراچی امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے...