اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) جعلی ای میلز کے ذریعے پاکستانی شہریوں کو ایک بار پھر نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے حکام کی آڑ میں شہریوں کو سائبر کرائم سے متعلق جعلی ای میلز بھیجی جاتی ہیں۔نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی فشنگ مہم کے ذریعے شہریوں پر سائبر حملوں کی ایڈوائزری جاری کردی گئی ۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ کمشنر پولیس آفس کے نام سے شہریوں کو جعلی ای میلز بھیجی جارہی ہیں،پاکستان میں کمشنر پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نام سے کوئی ادارہ موجود ہی نہیں ،جعلی ای میلز میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کا بھی حوالہ دیا جاتا ہے جو پاکستان کا ادارہ نہیں ،جعلی ای میلز میں شہریوں پر سائبر کرائمز میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔
کراچی عوام دشمن بجٹ نامنظور، اپوزیشن سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا مشترکہ موقف،،ریلیف کے بجائے ٹیکسوں کا...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1676ارب50کروڑ 90لاکھ روپے مقرر کیا ہے ذرائع...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے سپر...
کراچی ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی نئی تفصیلات جاری، تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ...
کراچی گیس منصوبے حملوں سے بچانےکیلئے قطر کے ایران سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف ، ایرانی میزائل حملے میں قطر کے...
کراچی ٹرمپ کا 22 طبی ماہرین سے معائنہ، صدور کیلئے نیا ریکارڈ قائم ، سابق امریکی صدور کے مقابلے میں زیادہ...
کراچیٹرمپ انتظامیہ کے سینئر اہلکار کے مطابق دونوں ممالک معاہدے کے 80 سے 85 فیصد حصے پر متفق ہو چکے ہیں، تاہم...
اسلام آباد پاکستان کے ممکنہ واجبات، جو کہ زیادہ تر ریاستی ملکیتی اداروں کے لیے جاری کردہ سرکاری ضمانتوں کی...