اسلام آباد (ساجد چوہدری ) خلا کی دریافت کی جانب ایک تاریخی قدم کے طور پر پاکستان کا پہلا لونر روور چین کےچینج ای 8مشن کے تحت 2028 میں خلا میں بھیجا جائے گا،ذرائع کے مطابق اس اہم سنگ میل کا جشن منانے اور قوم کو اس میں شامل کرنے کیلئے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ایک قومی مقابلے کا اعلان کیا ہے، جس میں روور کا نام تجویز کرنے کے لیے عوام کو مدعو کیا گیا ہے، جیتنے والے کو ایک لاکھروپے نقد انعام دیا جائے گا،چاند صدیوں سے انسانیت کیلئے تجسس کا باعث رہا ہے اور خلائی دریافت کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد حیدرآباد میں بھی جلد پنک اسکوٹیز تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا...
کراچی باپ بیٹی کی کشمکش نے 18ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری سلطنت کو ہلا کر رکھ دیا، فیڈیلیٹی سربراہ کو ابتدا میں...
کراچیایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کراچی نے 10ملین روپے کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں دو ملزمان کو...
اسلام آباد حکومتِ پاکستان نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے تحت تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے...
کراچی پاکستان دنیا کے ان 16ممالک میں شامل ہے جہاں مسافر گاڑیاں، لائٹ کمرشل وہیکلز، ٹرکس اور بسیں تیار کی جاتی...
اسلام آباد بھارتی فضائیہ کو چار ماہ کے اندر چوتھے بڑے طیارے کے حادثے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے سکواڈرن کی...
اسلام آ باد پاکستان میں ہفتہ کے روز ذیقعدہ 1447ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ یکم ذی القعدہ آج 19اپریل بروز اتوار...
کراچی امریکی سینٹرل کمانڈ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جاری تنازع میں اب تک تقریباً 400امریکی فوجی زخمی ہو...