بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا

19 فروری ، 2025

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اڈیالہ جیل کے اندر جانے سے روک دیا گیا، سلمان اکرم راجہ نے گاڑی سے اتر کو پولیس کو بانی پی ٹی آئی عمرا ن خانے ملاقات کا عدالتی حکم نامہ بھی دکھایا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ شعیب شاہین، فواد چوہدری کی لڑائی پر ایف آئی آر کٹنی چاہیے، 26ویں ترمیم میں پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا خان صاحب کا پیغام ملا ہے۔