تاجدار مصطفیٰ زیدی کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس کراچی کمانڈ تعینات

19 فروری ، 2025

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ 19کے افسر سید تاجدار مصطفیٰ زیدی کو کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس (کراچی کمانڈ)کراچی لگا دیا گیا ہے ، وہ تقرری کے منتظر تھے، آڈیٹر جنرل آفس نے ان کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔