پشاور(این این آئی)طورخم سرحد پر پاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام سے روکا، جس پر افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت تاحال معطل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات طورخم سرحدی گزرگاہ پر حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب افغان فورسز سرحد کے متنازع علاقے میں چیک پوسٹ تعمیر کر رہی تھیں۔پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام سے روکا، جس پر افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے۔ سرحدی کشیدگی کے باعث علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان بارڈر مکمل طور پر بند ہے۔
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سینیٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے فیصلے کی باقاعدہ منظوری...
ڈیرہ مراد جمالی چھتر میں دو متحارب قبائل کی ایک دوسرے کے خلاف مورچے قائم کرکے شدید فائرنگ سے پور علاقہ گونج...
مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن...
کراچی اورنگی ٹاؤن میں تیز رفتار ویگو ڈالے کی ٹکر سے ساڑھے تین سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اقبال...
کراچی منگھوپیر میں جھگڑے کے دوران سے تیز دھار آلے کے وارسے نوجوان جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
کراچی ایف آئی اے بے نظیر آباد نے نوشہرو فیروز پولیس کے ہاتھوں گرفتار تین افغانی باشندوں کے خلاف مقدمہ درج...
کراچی داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا داخلہ ٹیسٹ 2026 اتوار کو منعقد ہوا۔ ٹیسٹ بیچلر آف...
کراچیبھینس کالونی میں مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ،جبکہ ہلاک...