اسلام آباد ( صالح ظافر) سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سنجے منجریکر کو یقین ہے کہ ویراٹ کوہلی کو اپنے دماغ کوپرسکون رکھنا چاہیے اور زیادہ سوچ کریا زیادہ پریکٹس کے ذریعے اپنے آپ کو دبائو میں نہیں لانا چاہیے۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کیا جو کہ اتوار کو دبئی میں ہونے والا ہے۔ کوہلی جو ون ڈے کرکٹ میں اسپن پائولنگ سے نمٹنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں وہ پریکٹس کےلیے دوسروں سے دو گھنٹے پہلے پہنچ گئے تھے اور انہون نے خاصاوقت اسپنرز کو کھیلتے ہوئے گزارا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعرات کو جب وہ بنگلہ دیش کے اسپنر رشاد حسین کے سامنے ٹک نہ سکے تو سنیل گواسکر نے کوہلی کی فارم کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔ منجریک نے جیوہاٹ اسٹار کے اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آپ ( کوہلی) جب ٓئوٹ آف فارم ہوں اور بھاگتے ہیں اور ایسے میں آپ زیادہ پریکٹس پر زور دیتے ہیں اور زیادہ سوچتے ہیں۔
کراچی مودی کے غیر ملکی اعزازات مذاق بن گئے، نئے ایوارڈزپر تنقید ،ماہرین نے سفارتی فائدے پر سوال اٹھا دیے،کئی...
لاہور بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی ہدایات کی روشنی میں بھارتی آرمی چیف جنرل دھیرج سیٹھ نے مقبوضہ کشمیر...
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے لیاری میں تین روز قبل پیش آنے والے...
کراچی مودی کا دورہ،آسٹریلیا اور بھارت میں یورینیم برآمدات کا معاہدہ طے، بھارت کو جوہری توانائی کے لیے...
کراچی ایس ای سی پی کی اصلاحات رنگ لے آئیں، سرمایہ کاروں کی تعداد 48 فیصد بڑھ گئی،ایس ای سی پی کی جانب سے کیپٹل...
پیرس پیرس میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیرِ اہتمام شہید برہان مظفر وانی کی دسویں برسی کے موقع پر ایک...
کراچی اربوں روپے ٹیکس چوری کاا لزام، ’’گو پاکستان‘‘کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع ،گیس اینڈ آئل پاکستان کے...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے اپنے گریڈ 1تا 16کے ملازمین کے لیے سال 2027کے حج کی قرعہ اندازی کامیابی سے...