اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد نے آرٹیکل 184/3 کے تحت سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مفاد عامہ کے بغیر ججز کو ایک ہائیکورٹ سے دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا،سپریم کورٹ قرار دے صدر کو آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات نہیں ہیں۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے بھی سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سینیٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے فیصلے کی باقاعدہ منظوری...
ڈیرہ مراد جمالی چھتر میں دو متحارب قبائل کی ایک دوسرے کے خلاف مورچے قائم کرکے شدید فائرنگ سے پور علاقہ گونج...
مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن...
کراچی اورنگی ٹاؤن میں تیز رفتار ویگو ڈالے کی ٹکر سے ساڑھے تین سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اقبال...
کراچی منگھوپیر میں جھگڑے کے دوران سے تیز دھار آلے کے وارسے نوجوان جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
کراچی ایف آئی اے بے نظیر آباد نے نوشہرو فیروز پولیس کے ہاتھوں گرفتار تین افغانی باشندوں کے خلاف مقدمہ درج...
کراچی داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا داخلہ ٹیسٹ 2026 اتوار کو منعقد ہوا۔ ٹیسٹ بیچلر آف...
کراچیبھینس کالونی میں مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ،جبکہ ہلاک...