کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ3دن کے دوران شہر میں3متفرق موسم ریکارڈ ہو سکتے ہیں، اتوار اور پیر کو شہر میں متفرق موسم ریکارڈ ہو سکتے ہیں۔ شہر قائد میں سردی کا موسم ختم اور گرمیوں کی آمد شروع ہو گئی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کی ہیں۔ ۔ ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی میں بتایا گیا ہے اتوار کی صبح شہر کی فضاوں پر دھند چھانے، مطلع صاف اور دھوپ رہنے کی توقع ہے۔شہر میں دھند چھانے کے باعث حد نگاہ مختصر وقت کے لیے متاثر ہوسکتی ہے۔ اسی طرح پیر کے روز شہر کا موسم زیادہ تر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے ۔آئندہ 3 روز کے دوران رات تا صبح کے درمیان بلوچستان کی شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں اور دوپہر کو بیشتر وقت سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں فعال رہنے کا امکان ہے۔
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی سینیٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے فیصلے کی باقاعدہ منظوری...
ڈیرہ مراد جمالی چھتر میں دو متحارب قبائل کی ایک دوسرے کے خلاف مورچے قائم کرکے شدید فائرنگ سے پور علاقہ گونج...
مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن...
کراچی اورنگی ٹاؤن میں تیز رفتار ویگو ڈالے کی ٹکر سے ساڑھے تین سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اقبال...
کراچی منگھوپیر میں جھگڑے کے دوران سے تیز دھار آلے کے وارسے نوجوان جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
کراچی ایف آئی اے بے نظیر آباد نے نوشہرو فیروز پولیس کے ہاتھوں گرفتار تین افغانی باشندوں کے خلاف مقدمہ درج...
کراچی داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا داخلہ ٹیسٹ 2026 اتوار کو منعقد ہوا۔ ٹیسٹ بیچلر آف...
کراچیبھینس کالونی میں مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ،جبکہ ہلاک...