اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیرِاعظم شہباز شریف 24 تا 25 فروری جمہوریہ آذربائیجان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وہ یہ دورہ آزربائیجان کے صدرِ الہام علئیو کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کا مارچ 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد آذربائیجان کا دوسرا دورہ ہوگا۔ ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ وفد میں نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور کابینہ کے دیگر اہم ارکان شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کے کئی مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...