اسلام آباد (کامرس رپورٹر) رواں سال کے لئے زکوٰۃ کا نصاب ایک لاکھ 79ہزار 689روپے مقرر کر دیا گیا۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے بینکوں سے، بچت اکائونٹ، پی ایل ایس یا اس طرح کے دیگر اکائونٹ سے ایک لاکھ 79ہزار 689روپے پر زکوٰۃ منہا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یکم رمضان المبارک کو ایک لاکھ 79ہزار 689روپے یا زائد رقم پر زکوٰۃ منہا کی جائے گی جبکہ اس سے کم رقم پر زکوٰۃ منہا نہیں کی جائے گی۔
اسلام آبادوزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہو گے...
کراچی اسرائیل سے مذاکرات ، حزب اللہ کی مخالفت،صہیونی حملوں میں 10افرادشہیدہوگئے۔ اسرائیل لبنان بات چیت پر...
اسلام آ باد وساکھی میلہ اور 327ویں خالصہ جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے پاکستان آئے سکھ یاتریوں...
ملتان محکمہ صحت نے غیر پیشہ ورانہ رویے، احتجاج اور ہسپتالوں کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات پر مختلف...
اسکردو الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے...
کراچی جے یو آئی کے زیر اہتمام اتوار 12اپریل کو مردان میں تاریخی کانفرنس ہو گی ، کانفرنس سےجےیوآئی کےسر براہ...
ملتان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ اور جامعہ خیرالمدارس ملتان کے مہتمم مولانا محمد حنیف...
اسلام آباد مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے نتیجے میں پاکستان کے لیے ایل این جی کی سپلائی بند ہونے کے باعث وفاقی...