ملتان ( سٹاف رپورٹر)آلٹرنیٹو ریسرچ انیشیٹیو(اے آر آئی) کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ارشد علی سید نے کہا ہے کہ ملک میں تین کروڑ دس لاکھ (31 ملین)سے زیادہ تمباکونوش ہیں ،جن کو اپنی اس عادت کو ترک کرنے کے لیے مدد کی فوری ضرورت ہے، تمباکو نوشوں تک پہنچے بغیر تمباکو کے استعمال کے پھیلاؤ پر قابو نہیں پایا جا سکتا،گو کہ پاکستان نے سن 2004 میں تمباکونوشی کے خاتمے کے لیے فریم ورک کنونشن آن ٹوبیکو کنٹرول (ایف سی ٹی سی) کی توثیق کی مگر اس کا شمار اب بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں تمباکونوشی سے ہونے والی بیماریوں کا بوجھ بہت زیادہ ہے،پاکستان میں ہر پانچ میں سے دو سگریٹ نوش دس سال کی عمر سے پہلے سگریٹ پینا شروع کر دیتے ہیں، ایک تمباکونوش اوسطاً ایک دن میں 13 سگریٹ پیتا ہے، تشویشناک بات یہ ہے کہ تمباکونوشی کی روک تھام کے قوانین اور ضوابط پر عمل درآمد کا فقدان ہے۔
وہاڑی دانیوال پولیس نے خواجہ سراء اغواء کی کوشش اور تشدد میں ملوث3ملزما ن گرفتار کر لیے ملزمان نے23اپریل کو...
ماچھیوال نواحی گاؤں 181ای بی کے رہائشی بابر قوم آرائیں کی بہن حمیرہ بی بی دختر محمد رفیق قوم آرائیں اپنے...
ملتانپاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن جنو بی پنجاب کا پہلا سالانہ صوبائی کنونشن الخدمت ہسپتال ملتان میں...
ملتانسی پی او صادق علی ڈوگر کی جانب سے شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے اپنے آفس اور تھانہ شاہ رکن عالم و...
ملتان پولیس تھانہ دہلی گیٹ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر مبارک علی کی غیر اخلاقی آڈیو منظر عام پر آنے کا معاملہ، ایس...
ملتانپولیس نے منشیات فرو شی کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔کینٹ پولیس نے ملزم عمارہ صدف سے...
ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ امراض نسواں و ولادت کے زیر اہتمام "مینوپاز اینڈ ایچ آر ٹی: نیویگیٹنگ دی...
کبیروالا کبیروالا سرکل میں ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تھانہ نواں شہر کی حدود...