سازش … ……انور شعورؔ

اداریہ
13 مارچ ، 2025
رُو برو آ کے کر نہیں سکتا
وہ کبھی یہ جچی تلی سازش
اس وطن کا کوئی چھپا دشمن
کر رہا ہے یہاں کھلی سازش