اسلام آباد (ساجد چوہدری) سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن نے ڈپٹی سائنٹفک ایڈوائزر کمرشلائزیش شکیل ارشد کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا ڈائریکٹر لگا دیا ہے ، وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی انجینئر ساجد بلوچ کی منظوری سے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن امیر محمد خان نیازی نے اس حوالے سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا ہے ۔
کراچی نیب سکھر کروڑوں روپے مالیت کی 19مختلف نوعیت کی ضبط شدہ اراضی کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا ہے۔ نیلام کی...
کراچی انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس نے حیدرآباد میں تعینات بااثر جونیئر کلرک کو ٹرانس جینڈرز کو ورغلانے اور...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں شناخت پریڈ مکمل ہونے پر ملزم کا7 روزہ...
کراچی سندھ کے وزیر بلدیات، ہاؤسنگ وٹاؤن پلاننگ ناصر حسین شاہ نے ہدایت کی ہے کہ تعیناتی کے منتظر تمام...
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ تمام مغوی...
کراچی گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے رجحان کو...
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے یلو لائن منصوبے میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزم سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی...
کراچی سپر ہائی وے کے قریب برساتی نالے کی جھاڑیوں سے ایک شخص کی سربریدہ کئی روز پرانی مسخ شدہ لاش ملی جس کا ایک...