اسلام آبا د(آن لائن)پوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاق، اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، جعفر ایکسپریس پرحملے کرنےوالے دہشت گردوں کو مکمل طور پر بیرونی مدد حاصل تھی ،ریاست اور حکومت کسی قیمت پر دہشت گردوں کے آگے سرنگوں نہیں ہوگی اور نہ ہی ان سے کسی قسم کے مذاکرات ہوں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی و داخلی سلامتی کی صورت حال پر تفصیلی جائزہ لیا گیا ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت کے علاوہ اعلی سول حکام اور انٹیلی جنس اداروں کے اعلی افسران نے بھی شرکت کی ،اجلاس میں سانحہ جعفر ایکسپریس کی وجہ سے پیدا صورت حال بھی تفصیلی طور پر زیر بحث آئی۔
کراچیابھی تو میں جوان ہوں!!89برس کے سدا بہار اداکار دھرمیندر کی خُوبصورتی اور فٹنس کا راز کیا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ...
کراچیمصطفی عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کی پولیس پر فائرنگ کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں۔...
اسلام آبادپاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل ٹیم اسپرٹ مقابلے 14سے 18اپریل 2025تک کھاریاں گیریژن...
کراچی ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایئر ایمبولینس سروس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق...
کراچی قومی ایئر لائن کی لاہور سےآذربائیجان کیلئے براہِ راست پروازیوں کا آغاز اتوار 20اپریل سے ہو گا، پی...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے گلگت بلتستان میں آئندہ ہونیوالے انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا...
کراچی پیپلز پارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے وقار مہدی کو امیدوار نامزد کردیا۔وقار مہدی اس وقت پیپلز...
کراچی سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان جسٹس آغا رفیق احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی کتنا ہی ناراض ہو...