کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف شہریوں نے ہتھیار اٹھالیا ،کورنگی میں مبینہ طور پر لوٹ مار میں ملوث ملزم کو شہری نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،رواں ہفتہ شہریوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونا والا یہ چوتھا ڈاکو ہے،تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے باغ کورنگی ملت سی این جی پمپ کے قریب شہری کی فائرنگ سے شخص ہلاک ہوگیا،فائرنگ کی اطلاع پرپولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کیا،پولیس کاکہناہےکہ شہری کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص ڈاکو ہے اور وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر کار سوار شہری کو لوٹنے کی کوشش کررہا تھا شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ اسکے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔
کراچیسائٹ کو پانی کی فراہمی کیلئے، ’’کراچی انڈسٹریل واٹر پارک‘‘ قائم، کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
کراچی برطانوی خاتون مشہور شخصیت اور معروف کھلاڑی کے تعلقات کی خفیہ معلومات لیک، ہزاروں نجی تصاویر، پیغامات...
کراچی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے سی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی جہاز پر کریو کےنامکمل اور زائد...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
واشنگٹن ٹرمپ کا دورہ بیجنگ، مشرق وسطیٰ جنگ کے خاتمہ کیلئے شی جن پنگ پر دباؤ ڈالیں گے،امریکی عہدیدار کے مطابق...
کراچیملک کے مختلف ایئرپورٹس سے24گھنٹے کے دوران 396 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ21مقامی اور امارات کی25سمیت...