اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )قومی اسمبلی میں وفاقی وزراء کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے کڑی تنقید ، پینل آف چیئر مین کے رکن عبد القادر پٹیل نے بھی دلچسپ ریمارکس دیے۔ عبد القادر پٹیل نے کہا کہ اب تو وزراء کی بہت بڑی تعداد ہے ،اب تو وزیر ایوان میں موجود ہونے چاہئیں ،یا ان میں مزید اضافہ کرنا ہوگا۔ پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا جب پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ بنائی ہے تو پھر کیوں کوئی وزیر نہیں ، وزیر مملکت نہیں ،کوئی جواب دینے کے لیے تیار نہیں ہے،بہتر ہے پھر استعفیٰ دے کے گھر چلےجائیں۔ وقفہ سوالات کی کار روائی شروع ہوئی تو پہلا سوال پیپلز پارٹی کی شر میلا فاروقی کا تھا ، ضمنی سوال کا جواب دینے کیلئے وزیر تونائی اویس خا ن لغاری موجود نہیں تھے۔جے یو آئی ف کے نور عالم خان نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے یہ روایت بن گئی ہے۔
کراچی اڈانی انٹرپرائزز کو ایران پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام پر امریکی جرمانے کا سامناہے۔ ایران سے تیل و...
لندن جرمنی میں بیٹی کو 25 برس قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص گرفتار، لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا اور...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
کراچیہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کی تقرری، تدریسی ذمہ داریوں،...
ابوظبیعرب امارات ، شادی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹنگ پر نئے قواعد پر غور ۔بغیر اجازت شادی ویڈیوز اور تصاویر...
راولپنڈی ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 2انسا نی سمگلروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا،انسانی سمگلروں...
ابوظبیعرب امارات میں سرکاری نظام اے آئی پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ منظور۔ 50 فیصد سرکاری خدمات میں...