اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے غیر معیاری پانی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں غیر معیاری پانی کی تفصیلات جمع،27 برانڈغیر محفوظ قرار , وزارت خارجہ کی یو اے ای کیطرف سے پاکستانیوں کے ویزا اجرا پر پابندی کی تردید پی آئی اے پی ایس او کا 28 ارب 88 کروڑ کا نادہندہ ہے ،علی پرویز ملک ۔ وقفہ سوالات کے دوران وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے بتایا گیا کہ بوتلوں میں بند پینے کے پانی کی 27 برانڈز کو کیمیائی اور مائیکروبائیولوجیکل معیارات کی بنیاد پر غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔پینے کے پانی سمیت 173 مصنوعات کیو سی اے کی لازمی اشیاء کی فہرست میں شامل ہیں۔پی سی آر ڈبلیو ار کو بھیجے گئے سیمپلز کی تعداد 176 ہے۔مجموعی برانڈز کی تعداد 194 ہےغیر محفوظ برانڈز کی تعداد 27 ہے۔دو برانڈز کے لائسنس پی ایس کیو سی اے نے منسوخ کر د یے۔وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک نےتحریری جواب میں بتایا کہ پی آئی اے، پی ایس او کا 28 ارب 88 کروڑ کا نادہندہ ہے۔
کراچی اڈانی انٹرپرائزز کو ایران پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام پر امریکی جرمانے کا سامناہے۔ ایران سے تیل و...
لندن جرمنی میں بیٹی کو 25 برس قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص گرفتار، لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا اور...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
کراچیہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کی تقرری، تدریسی ذمہ داریوں،...
ابوظبیعرب امارات ، شادی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹنگ پر نئے قواعد پر غور ۔بغیر اجازت شادی ویڈیوز اور تصاویر...
راولپنڈی ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 2انسا نی سمگلروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا،انسانی سمگلروں...
ابوظبیعرب امارات میں سرکاری نظام اے آئی پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ منظور۔ 50 فیصد سرکاری خدمات میں...