اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ایک ماہ میں چار سے پانچ ڈالر فی بیرل کم ہوگئی ہے، یکم فروری کو یورپی خام آئل برنٹ کی عالمی قیمت 74.87ڈالر فی بیرل تھی جو12مارچ2025کو5ڈالر کم ہوکر 69.56 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ 14فروری کو یورپی آئل برنٹ کی قیمت 74 ڈالر 74سینٹ فی بیرل تھی جو 12 مارچ 2025 کو 5ڈالر کم ہوکر 69.56ڈالر تک نیچے آگئی۔ دوسری کیٹگری کے خام آئل کی انٹرنیشنل قیمت میں 5 سے 7ڈالر فی بیرل کمی واقع ہوئی ۔
کراچی اڈانی انٹرپرائزز کو ایران پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام پر امریکی جرمانے کا سامناہے۔ ایران سے تیل و...
لندن جرمنی میں بیٹی کو 25 برس قبل قتل کرنے کے الزام میں پاکستانی نژاد شخص گرفتار، لڑکی پر تشدد کیا گیا تھا اور...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں PTIاراکین کا انوکھا احتجاج؛ اسمبلی کے اندر اپنی اسمبلی لگا لی ،اپوزیشن لیڈر کی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
کراچیہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں وزٹنگ فیکلٹی کی تقرری، تدریسی ذمہ داریوں،...
ابوظبیعرب امارات ، شادی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹنگ پر نئے قواعد پر غور ۔بغیر اجازت شادی ویڈیوز اور تصاویر...
راولپنڈی ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں 2انسا نی سمگلروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا،انسانی سمگلروں...
ابوظبیعرب امارات میں سرکاری نظام اے آئی پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ منظور۔ 50 فیصد سرکاری خدمات میں...