کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے ہندو برادری کیلئے13اور14مارچ کو صوبے میں سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے ،چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق ،ہولی تہوار، کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کے لئے صوبے میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں 13 اور 14 مارچ کوتعطیل ہو گی ۔
کراچیسائٹ کو پانی کی فراہمی کیلئے، ’’کراچی انڈسٹریل واٹر پارک‘‘ قائم، کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
کراچی برطانوی خاتون مشہور شخصیت اور معروف کھلاڑی کے تعلقات کی خفیہ معلومات لیک، ہزاروں نجی تصاویر، پیغامات...
کراچی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے سی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی جہاز پر کریو کےنامکمل اور زائد...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
واشنگٹن ٹرمپ کا دورہ بیجنگ، مشرق وسطیٰ جنگ کے خاتمہ کیلئے شی جن پنگ پر دباؤ ڈالیں گے،امریکی عہدیدار کے مطابق...
کراچیملک کے مختلف ایئرپورٹس سے24گھنٹے کے دوران 396 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ21مقامی اور امارات کی25سمیت...