ریاض (شاہدنعیم)مصری انسٹی ٹیوٹ آف فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اور مصر سمیت30سے زائد ممالک میں شوال کا چاند 29مارچ کو دیکھا جاسکتا ہے، مصر میں وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف فلکیات اینڈ جیو فزکس نے سنہ 1446 ہجری کے لیے شوال کا چاند نظر آنے کی متوقع تفصیلات اور سال 2025ء کے لیے عید الفطر کی پیش گوئی کی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ نے مصر اور 30 سے زائد عرب، اسلامی اور دیگر ممالک میں شوال کا چاند نظر آنے کا دورانیہ بھی ظاہر کیا۔
کراچیسائٹ کو پانی کی فراہمی کیلئے، ’’کراچی انڈسٹریل واٹر پارک‘‘ قائم، کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگزشتہ دو ہفتوں میں مسلسل تین بار اضافہ کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اورلیوی...
کراچی برطانوی خاتون مشہور شخصیت اور معروف کھلاڑی کے تعلقات کی خفیہ معلومات لیک، ہزاروں نجی تصاویر، پیغامات...
کراچی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے سی پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی جہاز پر کریو کےنامکمل اور زائد...
لندن پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہی کے فن پاروں کی نمائش ری امیجننڈ رئیلٹیز کے عنوان سے سینٹرل لندن میں...
اسلام آبادوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے قوم کو معرکہ حق پر مبارکباد دیتے...
واشنگٹن ٹرمپ کا دورہ بیجنگ، مشرق وسطیٰ جنگ کے خاتمہ کیلئے شی جن پنگ پر دباؤ ڈالیں گے،امریکی عہدیدار کے مطابق...
کراچیملک کے مختلف ایئرپورٹس سے24گھنٹے کے دوران 396 پروازیں آپریٹ کی گئیں جبکہ21مقامی اور امارات کی25سمیت...