اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار،خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں ریڈ الرٹ کر دیا گیا، پولیس لائن کی ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک بند کر دی گئی اور چاروں طرف خصوصی ناکے قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں غیر اعلانیہ طور پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے زیر گردش خبروں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے رات بارہ بجے ایک وضاحتی بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے، کاروباری مراکز حسب معمول کھلے ہیں، تعلیمی ادارے جمعرات کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، مساجد اور اہم سرکاری عمارات کے باہر سیکورٹی انتظامات معمول کے مطابق ہیں۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...