اسلام آباد (فاروق اقدس) سنٹرل سلیکشن بورڈ نے وزارت خارجہ کے 13افسران کی گریڈ 21میں ترقی کی منظوری دے دی ، ترقی پانے والوں میں بیرون ممالک تعینات سفیر بھی شامل ہیں ، اس طرح پرتگال میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر خالد اعجاز، بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر سید معروف، جنوبی کوریا کیلئے نامزد سفیر سید معظم شاہ، نیپال میں پاکستانی سفیر سید ابرار ہاشمی، برونائی کیلئے پاکستانی ہائی کمشنر جانباز خان ترقی پاکر گریڈ 21 کے افسران میں شامل ہوگئے ہیں۔ جبکہ وزارت خارجہ میں خدمات انجام دینے والے طاہر اندرابی، محمد ایوب، عمران حیدر، مرغوب سلیم بٹ، سید علی اسد گیلانی نے بھی گریڈ 21 میں ترقی پائی۔ سنٹرل سلیکشن بورڈ نے وزارت خارجہ کے 18افسران کو بھی گریڈ 20 میں ترقی دے دی۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...