راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن کے گھریلو سرکاری ملازم نے خودکشی کرلی ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جسٹس جواد حسن لاہور چلے گے۔زرائع کے مطابق حسنین کئی برسوں سے جسٹس جواد حسن کے گھر پر تعینات تھا۔جس نے گارڈ کی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ذرائع کے مطابق حسنین کو کسی گھریلو پریشانی میں مبتلا تھا۔وقوع کے وقت حسنین نے گھر پر تعینات پولیس اہلکار کو کہا کہ تم جائو اور رائفل مجھے دے جائو۔بعد میں اس نے خود کو گلی مار لی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور ہائی کورٹ کے حکام بھی جسٹس جواد حسن کی رہائش گاہ پر پہنچ گے۔تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...